علی ظفر

علی ظفر کا احسن خان کے نئے ڈرامے ’’بندھے اک ڈور سے‘‘ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکار و گلوکار علی ظفر نے احسن خان کے نئے ڈرامے

’’بندھے اک ڈور سے‘‘ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ انہوں نے ڈرامے اور احسن کے کردار بارے بہت اچھا سنا ہے۔

انہوں نے احسن خان کی کامیابی کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں