سراج الحق

علامہ اقبال اتحاد امت کے سب سے بڑے داعی تھے،سراج الحق

لاہور عکس آن لائن)امیر جماعتِ اسلامی پاکستان و سینیٹر سراج الحق کا شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے 143ویں یوم پیدائش کے موقع پر کہا ہے کہ علامہ اقبال اتحاد امت کے سب سے بڑے داعی تھے۔شاعر مشرق کے یوم پیدائش کے دن جاری کیے گئے

اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ علامہ اقبال مسلمانوں میں فرقہ پرستی اور گروہ بندی کو پسند نہیں کرتے تھے۔سراج الحق نے کہا کہ علامہ اقبال نے نوجوانوں کو ہمیشہ خودی کا درس دیا، وہ نوجوانوں کو امت کا سرمایہ افتخار سمجھتے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں