اسلام آباد(نمائندہ عکس):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چلاس میں مکان کی چھت گرنے سے انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے۔ ایوان صدر میڈیا ونگ کی جانب سے جاری تعزیتی پیغام میں صدر مملکت نے حادثے میں ایک ہی خاندان کے جاں بحق ہونے والے 9 افراد کی بلندی درجات کے لئے دعا کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور ان کیلئے صبر جمیل کی دعابھی کی ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین-فرانس تعاون عالمی امن و امان کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہے، چینی میڈ یا
- پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع ، مذاکرات کا آغاز ہوگیا
- پی ٹی آئی کا 9مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
- سی پیک منصوبوں کی تکمیل کیلئے ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہوگا، احسن اقبال
- اسحاق ڈار میری راہ میں رکاوٹ نہیں،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب