وزارت خا رجہ

گانسو میں زلزلے کے بعد کئی ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کا چین سے اظہار تعزیت

بیجنگ (عکس آن لائن) 20 دسمبر کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا کہ صوبہ گانسو میں زلزلے کے بعد پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی ،روسی صدر ولادیمیر پیوٹن، کمبوڈیا کے بادشاہ سیہامونی اور مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت کا شہدا کے لواحقین سے ٹیلیفون پر اظہار تعزیت، شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے شہدا کے لواحقین سے ٹیلیفون پر اظہار تعزیت کی اور شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا،صدر مملکت نے 20مئی کو ٹانک میں شہید نائیک محمد عتیق اور رجب علی، بلوچستان میں شہید مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر عارف علوی کا بنوں میں سیکورٹی آپریشن کے دوران فوجی جوان کی شہادت پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد ( عکس آن لا ئن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بنوں میں سیکورٹی آپریشن کے دوران فوجی جوان کی شہادت پر اظہارِ افسوس کیا ہے ۔ اپنے بیان میں صدر مملکت نے سپاہی محمد وسیم کی شہادت پر مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

صدر عارف علوی کا چلاس میں مکان کی چھت گرنے سے انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

اسلام آباد(نمائندہ عکس):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چلاس میں مکان کی چھت گرنے سے انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے۔ ایوان صدر میڈیا ونگ کی جانب سے جاری تعزیتی پیغام میں صدر مملکت نے حادثے میں مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت ، شہداکے اہلخانہ سے اظہار تعزیت

لاہور (نمائندہ عکس ) وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے حادثے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہداکے اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کی۔ چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ شہداکی عظیم قربانی کو مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہبازشریف

یہ قربانیاں ناقابل فراموش ہیں ، پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے پر وزیر اعظم کا اظہارِ تعزیت

لندن (نمائندہ عکس ) بلوچستان میں گر کر تباہ ہونے والے پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے حادثے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے افسوس کا اظہار کیا ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شہدا میجر خرم، میجر منیب افضل،صوبیدار عبدالواحد، مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کا مصر میں چرچ میں آتشزدگی کے باعث جاں بحق افرادکے لواحقین سے اظہار تعزیت

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ مصر میں چرچ میں آتشزدگی کے باعث جاں بحق افرادکے لواحقین سے تعزیت اور زخمی افراد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گوہیں، آتشزدگی میں ہلاکتوں پر افسوس ہے ، پیر کواپنے مزید پڑھیں

صدر ڈاکٹر عارف علوی

شہدا کی قربانیوں کی وجہ سے پاکستان قائم ہے، صدر مملکت

اسلام آباد(نمائندہ عکس) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ شہدا کی قربانیوں کی وجہ سے ہی پاکستان قائم ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کے لواحقین سے ٹیلی فون پر مزید پڑھیں

آصف زرداری

چوہدری شجاعت کی آصف زرداری سے ملاقات ،والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور (نمائندہ عکس) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے پاکستان مسلم لیگ (ق)کے صدر چوہدری شجاعت حسین سمیت دیگر سیاسی رہنماﺅں اورزندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات نے ملاقات کر کے والدہ کے مزید پڑھیں