ہاشم ڈوگر

صاف شفاف الیکشن اور نیوٹرل اسٹیبلشمنٹ دنوں میں قوم کی تقدیر بدل سکتے ہیں، ہاشم ڈوگر

لاہور(نمائندہ عکس ) سابق صوبائی وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ صاف شفاف الیکشن اور نیوٹرل اسٹیبلشمنٹ دنوں میں قوم کی تقدیر بدل سکتے ہیں،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں سابق صوبائی وزیر داخلہ ورہنما پی ٹی آئی ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ کی اکسٹینشن کی وجہ سے سب سے بڑا نقصان اس تاثر کا قائم ہونا تھا کہ غالبا وہ سب کچھ ایک خاص افسر کو اگلا آرمی چیف بنانے کے لیے کیا گیا تھا۔

صاف شفاف الیکشن اور نیوٹرل اسٹیبلشمنٹ دنوں میں قوم کی تقدیر بدل سکتے ہیں۔ جو بھی اچھا رول ادا کرے گا ہمیشہ کے لئیے یاد رکھا جاے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں