گراں فروشی

شہر کی اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر گراں فروشی اپنے عروج پر رہی

لاہور(عکس آن لائن)شہر کی اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر گراں فروشی اپنے عروج پر رہی ، دکانداروںنے سرکاری نرخنامے کی بجائے سبزیوں اور پھلوں کی من مانے نرخوں پر فروخت جاری رکھی ، ضلعی انتظامیہ کے لگائے گئے بازاروں میں سبزیاں اور پھل سرکاری نرخوں کے مطابق فروخت کئے گئے تاہم خریداروں کی جانب سے معیار کے حوالے سے شکایات سامنے آئی ہیں۔آلو کچا چھلکا نیا درجہ اول فی کلو 82کی بجائے 110سے120،آلو کچا چھلکا نیا درجہ دوم73کی بجائے80روپے،آلو شوگر فری درجہ اول62کی بجائے70،آلو شوگر فری درجہ دوم57کی بجائے60،آلو سفید55کی بجائے65سے70،پیاز درجہ اول197کی بجائے210سے220،پیاز درجہ دوم170کی بجائے180سے190،ٹماٹر درجہ اول190کی بجائے240سے250روپے،

ٹماٹر درجہ دوم170کی بجائے180سے190،لہسن دیسی235کی بجائے270سے280،لہسن چائنہ295سے320سے330،ادرک تھائی لینڈ330کی بجائے370سے380،ادرک چائنہ360کی بجائے400روپے،کھیرا دیسی55کی بجائے60،کھیرا فارمی63کی بجائے65سے70،میتھی35کی بجائے45سے50،بینگن30کی بجائے40،بند گوبھی63کی بجائے75سے80،پھول گوبھی40روپے،شملہ مرچ85کی بجائے130سے140،بھنڈی100کی بجائے140سے150،شلجم35،اروی105کی بجائے130سے140،مٹری188کی بجائے230سے240،سبز مرچ اول220کی بجائے250،گھیا کدو40کی بجائے45سے50،مونگرے95کی بجائے120سے130،لیموں دیسی150کی بجائے170سے180،لیموں چائنہ60روپے،پھلیاں باریک95کی بجائے100سے110،ٹینڈے دیسی158کی بجائے170سے180،مولی30،پالک فارمی 30،پالک دیسی45کی بجائے50،گاجر چائنہ158کی بجائے170سے180 اورگاجر دیسی60کی فی کلو کی بجائے70سے80 روپے تک فروخت ہوتی رہی۔

پھلوں میں سیب کالا کولو پہاڑی درجہ اول240کی بجائے270سے290روپے،سیب کالا کولو پہاڑی درجہ دوم135کی بجائے150سے160،سیب کالا کولو میدانی اول130کی بجائے150،سیب کالا کولو میدانی دوم86کی بجائے100،سیب سفید اول120،سیب سفید دوم95کی بجائے100،کیلا سپیشل140کی بجائے160سے170،کیلا درجہ اول95کی بجائے100،کیلا درجہ دوم70کی بجائے80،امرود 70کی بجائے80سے90،انار بدانہ480کی بجائے550سے600،انار قندھاری210،انار دانے دار340کی بجائے360سے370،شکر قندی65کی بجائے80،پپیتا220کی بجائے240سے260،گریپ فروٹ فی دانہ20روپے،سنگھاڑے75کی بجائے80،خربوزہ اول140کی بجائے170سے180جبکہ کھجور ایرانی330روپے فی کلو تک فروخت ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں