نیب

شہبازشریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کا معاملہ، نیب نے جائیداد کی تفصیلات عدالت میں جمع کروا دیں

لاہور(عکس آن لائن ) قومی احتساب بیورو (نیب )نے شہبازشریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کیلئے جائیداد کی تفصیلات عدالت میں جمع کروا دیں تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج چوہدری امیرمحمد خان نے شہبازشریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کے معاملے کی سماعت کی۔

قومی احتساب بیورو (نیب )نے شہبازشریف خاندان کی جو جائیداد منجمد کرنی ہے اس کی تفصیلات عدالت میں جمع کرا دی ہیں۔ دستاویزات جمع ہونے کے بعد فریقین کو دوبارہ 9 نومبر کو طلب کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں