شاہد خاقان عباسی

صدر اور وزیرِ اعظم نیب کے گریجویٹ ہیں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(عکس آن لائن)سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ صدر اور وزیرِ اعظم نیب کے گریجویٹ ہیں، دونوں نیب کی جیلوں میں لمبا عرصہ گزار چکے ہیں۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بشری بی بی

190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی پر فردِ جرم 27 فروری کو عائد ہوگی

اسلام آباد (عکس آن لائن)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں احتساب عدالت اسلام آباد نے ملزمان پر فردجرم عائد کرنے کے لیے 27 فروری کی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

حکومت کی آئی ایم ایف کو کرپشن، رشوت اور منی لانڈرنگ روک تھام کی یقین دہانی

اسلام آباد(عکس آن لائن) نگراں وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کو ملک سے کرپشن، رشوت اور منی لانڈرنگ کی روک تھام کی یقین دہانی کرادی۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو حکومت کی جانب سے نیب سمیت مزید پڑھیں

فواد چوہدری

کرپشن کا الزام : نیب نے فواد چودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

اسلام آباد (عکس آن لائن ) نیب نے کرپشن کے الزام میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کاکہنا ہے کہ فواد چودھری پر کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز کا الزام ہے، مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی نے 8 فروری کو الیکشن کرانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی نے 8 فروری کو الیکشن کرانے کا مطالبہ کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا مؤقف ہے کہ 8 مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

میرا اصولی فیصلہ ہے الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا، شاہد خاقان عباسی

کراچی (عکس آن لائن) سینئر سیاستدان اور سابق وزیر اعظم شاہد خان عباسی نے کہا ہے کہ میرا اصولی فیصلہ ہے الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا۔ کراچی میں نیب کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف العزیزیہ ریفرنس سے باعزت بری، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا کالعدم قرار دے دی

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل منظور کرتے ہوئے سزا کالعدم قرار دے دی اور انہیں باعزت بری کردیا،نجی ٹی وی کے مطابق درخواست کی سماعت چیف جسٹس مزید پڑھیں

شہبازشریف

آشیانہ ریفرنس، شہباز شریف کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ،7 نومبر کو سنایا جائے گا

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ ریفرنس میں شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ احتساب عدالت لاہور کے جج علی ذوالقرنین نے سابق وزیر اعظم شہباز شریف سمیت مزید پڑھیں