بانی پی ٹی آئی

اڈیالہ جیل،عمران خان سمیت قیدیوں سے ملاقات پر 2ہفتوں کی پابندی عائد

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)سیکورٹی کے پیش نظر اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 2ہفتے کی پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو 2ہفتوں کیلئے قیدیوں اور حوالتیوں سے ملاقات اور جیل وزٹ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس میں سزا معطلی، ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سنائی گئی سزا کو معطل کر کے ضمانت پر رہائی حاصل کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

بلاول کس منہ سے مسلم لیگ ن کے ساتھ اتحاد کریں گے، شاہ محمود قریشی

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول کس منہ سے مسلم لیگ ن کے ساتھ اتحاد کریں گے۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے جان بوجھ کر جھوٹ بولا: سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

راولپنڈی (عکس آن لائن)آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے بطور وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اپنے عہد کی خلاف ورزی کی، پاکستان اور امریکا کے تعلق کو نقصان مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی

راولپنڈی (عکس آن لائن)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی۔ منگل کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے وکلا کے نہ آنے پر سرکار کی طرف سے وکلا صفائی مقرر

راولپنڈی (عکس آن لائن)آفیشل سیکرٹ ایکٹ سے متعلق سائفر کیس کی سماعت میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے وکلا کے نہ آنے پر سرکار کی طرف سے وکلا صفائی مقرر کردیے گئے۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

جج کی گارنٹی کے باوجود میرے ساتھ ہاتھ ہوگیا، شاہ محمود قریشی

راولپنڈی (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ جج صاحب کی گارنٹی کے باوجود میرے ساتھ ہاتھ ہوگیا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سائفر کیس مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

میرے خلاف جو باتیں کرتے ہیں وہ میرے گناہ کم کرتے ہیں، یوسف رضا گیلانی

ملتان (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ میرے خلاف جو باتیں کرتے ہیں وہ میرے گناہ کم کرتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ مزید پڑھیں