ممبئی (نمائندہ عکس)بالی ووڈ کے معروف اداکار ٹائیگر شروف اور نوجوان اداکارہ دیشا پٹانی کے درمیان بریک اپ کی وجہ سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دیشا پٹانی نے ٹائیگر شروف سے شادی کی خواہش ظاہر کی اور ان سے شادی کیلئے اصرار کیا تھا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹائیگر شروف ٹال مٹول سے کام لیتے تھے اور ابھی نہیں کہتے تھے۔دیشا نے جب محسوس کیا کہ ٹائیگر ان سے شادی نہیں کریں گے تو انہوں نے تعلق ختم کر دیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- زہریلے کنکھجورے گردوں کی بیماری کے علاج میں معاون
- پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے پانچویں بلند ترین چوٹی سر کر لی
- احمد شہزاد کا پلیئرز پر سلیکشن کیلئے سوشل میڈیا مہم چلانے کا الزام
- پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم انگلینڈ پہنچ گئی
- ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو کتنا انعام ملے گا؟ محسن نقوی نے اعلان کردیا