بنی گالہ

سی ڈی اے نے وزیر اعظم عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ کو قانونی قرار دیدیا

اسلام آباد(عکس آن لائن ) کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وزیر اعظم عمران خان کی بنی گالہ میں رہائش گاہ کو قانونی قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سی ڈی اے نے وزیراعظم کے گھر کے نقشے کی منظوری دی اور انہیں 12 لاکھ 6 ہزار روپے کا جرمانہ بھی کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے جرمانے کی رقم بینک ڈرافٹ کے ذریعے ادا کر دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں