اسحاق ڈار

سپریم کورٹ :اسحاق ڈار کی اشتہاری قرار دینے کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی نیب کورٹ کی طرف سے اشتہای قرار دینے کیخلاف دائر درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔

عدالت عظمی میں معاملہ کی سماعت جسٹس اعجاز الحسن کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کی۔ دوران سماعت سابق وزیر خزانہ کی طرف سے وکیل سلمان بٹ نے پیش ہو کر عدالت کو بتایا کہ مزکورہ معاملہ متعلقہ فورم پر لے جانا چاہتے ہیں اس درخواست واپس لے رہے ہیں۔ عدالت عظمی نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج قرار دیتے ہوئے معاملہ نمٹا دیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں