رشتہ ازدواج

ساہوکا:سماجی تنظیم لائن یوتھ ونگ کے صدر ومقامی صحافی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

ساہوکا(نمائندہ عکس آن لائن) سماجی تنظیم لائن یوتھ ونگ کے صدر ومقامی صحافی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے دعوت ولیمہ قصر صادق میرج حال بوریوالا میں ہوا سیاسی وسماجی افراد کی بھر پور شرکت ،تفصیل کے مطابق سماجی تنظیم لائن یوتھ ونگ کے صدر اور مقامی صحافی ساجدالر حمن وٹو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

دعوت ولیمہ قصر صادق میرج حال بورویوالا میں ہوا دعوت ولیمہ میں سیاسی وسماجی شخصیات امیداوار ایم پی اے سید سلیم حسین شاہ ،سید محسن علی گیلانی،محمد اکرم خان ساہوکا،پرنسپل ہائر سیکنڈری سکول ساہوکا سید تسلیم حسین شاہ، عہدیداران لائن یوتھ ونگ سید احمد شاہ،سید ظفر شاہ،سید نوید شاہ ،سید علی رضا شاہ،سید امام شاہ،سید زین شاہ، سید نورنبی شاہ،علی ا صغر علی وٹو، راجہ سعید احمد خان ساہوکا،مظہر خان ساہوکا ،میاںعباس وٹو فوجی ،محمد شاہد زرگر،منور وٹو پٹرولنگ پولیس ،عمران اکبر خلجی،پرویز احمد ،کاشف وکیل لنگاہ،مظہر فرید،مرزا شفقت نوید،محمد ثقلین ڈوگر،راشد بھٹی،محمد ریاض چوہان ،چن نواز کھچی و دیگر معززین علاقہ نے شرکت کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں