یاسر حسین

سادگی اور منفرد ہونے سے متاثر، اہلیہ کے لئے کھانا بنانا اچھا لگتا ہے،اداکار یاسر حسین

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکار یاسر حسین نے کہا کہ اقراء عزیز کی سادگی اور منفرد ہونے نے انہیں متاثر کیا۔

انہوں نے کہا اقراء ان کی پسند ، ناپسند اور سوچنے کا انداز بہت مختلف ہے.

اور اس بات نے ان کے دل میں گھر کیا۔

انہوں نے کہا کہ اقراء عزیز سادہ رہنا پسند کرتی ہیں۔

انہوں نے ایک سوال پر کہا کہ انہیں اپنی اہلیہ کے لئے کھانا بنانا اچھا لگتا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں