شازیہ مری

سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار کی پالیسیوں نے عوام کو ریلیف نہیں دیا، شازیہ مری

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی معاملات سنگین ہے، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی پالیسیوں نے عوام کو ریلیف نہیں دیا۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سابق وزیر خزانہ کی پالیسیوں نے لوگوں کے لیے حالات مشکل کردیے تھے، نہیں لگتا کہ اسحٰق ڈار عوام کو کوئی ریلیف دے پائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں