لاہور(عکس آن لائن) نامور اداکارہ ریما آج ( منگل) کے روز امریکہ سے کراچی پہنچیں گی ۔ ریما رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کے لئے ایک ماہ تک کراچی میں قیام کریں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ ریما امسال عید الفطر کا تہوار لاہور میں اپنی فیملی کے ساتھ منائیں گی ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- حکومت نے پیٹرول پر 5روپے کمی کی، جبکہ عالمی منڈی میں 7ڈالر فی بیرل کمی ہوئی ، حافظ نعیم الرحمن
- 2700ارب روپے کے محصولات اسٹے آرڈرز کی وجہ سے رکے ہوئے ہیں،وزیر قانون
- اس بجٹ پر مزدور کی تنخواہ میں اضافہ کرنے کی کوشش کریں گے، وزیر اعظم
- وزیرداخلہ کا پاکستان کوسٹل گارڈز کواپ گریڈ کرنے کا اعلان
- مزدوروں اور محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ اجتماعی ذمہ داری ہے، ایازصادق