صدر جو بائیڈن

رمضان تک غزہ میں جنگ بندی مشکل دکھائی دے رہی ہے، جو بائیڈن

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ رمضان کے آغاز تک غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنا مشکل لگتا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق بائیڈن نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ انہیں تشویش ہے کہ اگر غزہ میں جنگ بندی نہ ہوئی تو مشرقی یروشلم میں کشیدگی اور تشدد بڑھے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں