لاہور(عکس آن لائن) گھی ملوں نے درجہ دوم گھی کی قیمتوں میں مزید 8روپے فی کلو اضافہ کر دیا ۔اضافے سے درجہ دوم گھی کی قیمت 444 روپے کلو سے بڑھ کر452 روپے فی کلو ہوگئی جبکہ پانچ کلو کی پیٹی کی قیمت 2220 روپے سے بڑھ کر 2260 روپے تک پہنچ گئی ہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین-فرانس تعاون عالمی امن و امان کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہے، چینی میڈ یا
- پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع ، مذاکرات کا آغاز ہوگیا
- پی ٹی آئی کا 9مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
- سی پیک منصوبوں کی تکمیل کیلئے ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہوگا، احسن اقبال
- اسحاق ڈار میری راہ میں رکاوٹ نہیں،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب