لاہور(عکس آن لائن )خوبرو اداکارہ ہما علی نے بھی اپنا نام ٹک ٹاکرکی فہرست میں شامل کرالیا۔ فلم،ٹی وی اور تھیٹرکی مقبول اداکارہ ہما علی نے بھی ٹک ٹاک ویڈیو زبناناشروع کر دی ہے جسے انہوںنے نہ صرف سوشل میڈیا اکائونٹس کے اسٹیٹس پر لگارکھا ہے بلکہ سوشل میڈیا پر بھی ڈال رہی ہیں۔ ہما علی نے کہا کہ میں نے وقت کے تقاضوںکومدنظر رکھتے ہوئے تجرباتی بنیادوں پر یہ کام کیا ہے اورمیں نے اب تک جتنی بھی ٹک ٹاک بنائی ہیں انہیںپذیرائی ملی ہے۔ انہوںنے کہا کہ میں اپنے اوپر ٹک ٹاکرکی چھاپ نہیں لگواناچاہتی ،میں ایک اداکارہ ہوں اور اسی میدان میں اپنا کیرئیر آگے بڑھائوں گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- رانس، سربیا اور ہنگری میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد چینی صدر کے دورے کے منتظر
- ہنگری کے عوام چینی صدر شی جن پھنگ کے دورے کے منتظر
- شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوال ” کے بین الاقوامی ورژن کی سربیا اور دیگر ممالک کے مین اسٹریم میڈیا پر نشر یات
- شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوال ” کے بین الاقوامی ورژن کی ہنگری کے متعدد مین اسٹریم میڈیا پر تشہیر
- چینی صدر فرانس، سربیا اور ہنگری کے سرکاری دوروں پر روانہ