فواد چوہدری

حکومت کو ورثے میں ایسی معیشت ملی جو دیوالیہ ہونے کے قریب تھی’ فواد چوہدری

لاہور(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک

کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے اوراسے ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے مربوط کوششیں کی ہیں.

جس کے نتائج بھی سامنے آرے ہیںریڈیو پاکستان کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت

کو ورثے میں ایسی معیشت ملی جو دیوالیہ ہونے کے قریب تھی۔اب ہم ملک کی معاشی صورتحال بہتر کرنے

کیلئے درست سمت میں گامزن ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہم نے کامیابی کے ساتھ وینٹی لیٹرز اور حفاظتی

سازوسامان تیار کیا ہے اور قیمتی زرمبادلہ کے لاکھوں ڈالر بچائے۔ٹیکنالوجی میں ترقی ملک کی تقدیر بدل سکتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں