ادارہ شماریات

جون کے دوران سوتی کپڑے کی برآمدات میں 36.64 فیصد اضافہ ،ادارہ شماریات

اسلام آباد (عکس آن لائن) جون 2020ء کے دوران سوتی کپڑے کی برآمدات میں 36.64 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس)کی رپورٹ کے مطابق جون 2020ء کے دوران برآمدات کا حجم

21.49 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ مئی 2020ء کے دوران سوتی کپڑے کی برآمدات کا حجم 15.73 ارب روپے

رہا تھا۔ اس طرح مئی 2020ء کے مقابلہ میں جون 2020ء کے دوران سوتی کپڑے کی ملکی برآمدات

میں 5.76 ارب روپے یعنی 36.64 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں