حدیقہ کیانی

جنید جمشید یہ دُنیا آپ کو بہت زیادہ یاد کرتی ہے،گلوکارہ حدیقہ کیانی

اسلام آباد (عکس آن لائن) معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے دسمبر 2016 کو طیارہ حادثے کا شکار ہونے

والے طیارے می دنیا سے رخصت ہونے والے معروف گلوکار و نعت خواہ جنید جمشید مرحوم کی یاد میں

خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ جنید جمشید مداح آج بھی آپ کو یاد کرتے ہیں۔مقامی ذرائع ابلاغ

کے مطابق گلوکارہ حدیقہ کیانی نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر جنید جمشید کے ساتھ بنائے گے ماضی کے ٹی وی

اشتہار کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آج کی مصروف اور افراتفری والی دُنیا میں ماضی کے

سادہ دنوں کو یاد کرنا بہت اچھا لگتا ہے ۔انہوں نے مزید لکھا کہ جنید یہ دُنیا آپ کو بہت زیادہ یاد کرتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں