جرمنی

جرمنی کا حماس کی سرگرمیوں پر پابندی کا اعلان

برلن(عکس آن لائن)جرمن چانسلر اولاف شولز کی جانب سے ملک بھر میں حماس کی سرگرمیوں پر پابندی کا اعلان کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن چانسلر اولاف شولز نے پارلیمنٹ میں دیے گئے بیان میں کہا کہ اسرائیل پر حماس کے حملے پر فلسطینی صدر کی خاموشی شرمناک ہے،

ابھی تک اسرائیل پر حملے میں ایران کی آپریشنل مدد کے کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ملے۔اولاف شولز نے کہا کہ یہ بھی واضح ہے کہ حماس ایرانی مدد کے بغیر اسرائیل پر حملے کے قابل نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں