بنجمن نیتن یاہو

حماس کے خاتمے کیلئے رفح میں زمینی آپریشن ضروری ہے، نیتن یاہو

تل ابیب (عکس آن لائن) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے کہا کہ حماس کو تباہ کرنے کے لیے رفح میں زمینی آپریشن ضروری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے کہا کہ امریکی صدر بائیڈن پر اسرائیلی مؤقف مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم

رفح آپریشن نہ کیا توجنگ ہار جائیں گے،اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب (عکس آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کو رفح شہر میں جلد اپنا آپریشن کرنا چاہیے،اگر ایسا نہیں کیا جاتا تو اس کا مطلب حماس کے خلاف جنگ ہارنا ہو گا۔ غیرملکی مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم کی رفح پرحملوں میں شدت لانے کی دھمکی

تل ابیب(عکس آن لائن) اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے رفح پر حملوں میں شدت لانے کی دھمکی دے دی،اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ رفح پرحملوں میں مزید تیزی لائی جائے گی۔ مزید پڑھیں

میلانیا جولی

کینیڈا،پرتشدد اسرائیلی آباد کاروں، حماس رہنمائوں پرپابندیاں

ٹورنٹو(عکس آن لائن)کینیڈا کی وزیرِ خارجہ میلانیا جولی نے کہاہے کہ ان کا ملک مغربی کنارے میں تشدد کو ہوا دینے والے اسرائیلی آباد کاروں پر پابندیاں عائد کرے گا اور حماس کے رہنمائوں پر نئی پابندیاں متعارف کرائے گا۔ مزید پڑھیں

جوزف بوریل

اسرائیلی حکومت کا حماس کی مالی معاونت کا انکشاف

برسلز(عکس آن لائن)یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے کہاہے کہ اسرائیل نے فلسطینی گروپ حماس کی تشکیل کے لیے مالی اعانت فراہم کی تھی ، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بوریل نے سپین کی ویلاڈولڈ یونیورسٹی مزید پڑھیں

انٹونی لنکن

اس وقت خطے میں شدید تنائو چل رہا ہے،امریکی وزیرخارجہ

دوحا( عکس آن لائن)امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہاہے کہ یہ خطے میں شدید تنا کا وقت ہے، حوثیوں کے حملے کے بعد میری ٹائم سیکیورٹی کا دفاع جاری رکھیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحا مزید پڑھیں

جوزف بوریل

اسرائیل لبنان کو جنگ میں گھسیٹنے سے باز رہے ،یورپی یونین

نیویارک ( عکس آن لائن)یورپی یونین خارجہ اور سلامتی امور کے سربراہ جوزف بوریل نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ لبنان کو جنگ میں گھسیٹنے سے باز رہے ۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ایک بیان میں مزید پڑھیں

نیتن یاہو

غزہ جنگ سے اسرائیل میں نیتن یاہو کی مقبولیت کو بڑا دھچکا

مقبوضہ بیت القدس(گلف آن لائن) غزہ جنگ نے اسرائیل میں نیتن یاہو کی مقبولیت کو بڑا دھچکا پہنچادیا۔ اسرائیلی ڈیموکریسی انسٹیٹیوٹ کے تازہ سروے کے مطابق حماس کے خلاف جاری جنگ نے اسرائیل میں نیتن یاہو کی مقبولیت کو بڑا مزید پڑھیں