ثمینہ پیرزادہ

ثمینہ پیرزادہ اپنی 68ویں سالگرہ 9اپریل کو منائیں گی

لاہور(عکس آن لائن)معروف اداکارہ ثمینہ پیرزادہ اپنی 68ویں سالگرہ کا کیک 9اپریل کو اپنے خاندان اور دوستوں کے ہمراہ کاٹیں گی۔تفصیلات کے مطابق فلم وٹی وی کی ناموراداکارہ ثمینہ پیرزادہ 9 اپریل 1955 کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔

انہوں نے ٹی وی اور فلموں میں اداکاری کے ساتھ ہدایتکارہ کے طور پر بھی کام کیا انہوں نے اپنی فلمی زندگی میں نزدیکیاں، مکھڑا، بازار حسن، بلندی اور خواہش جیسی فلموں میں اداکاری کی اور ٹی وی کے بے شمار ڈرامہ سیریلز میں بھی کام کیا اس کے علاوہ انہوں نے سٹیج ڈراموں پر بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں