تیل کی درآمد

تیل کی درآمد میں 8 ماہ کے دوران 14.36 فیصدکمی ہوئی ، شماریات بیورو

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران تیل کی مجموعی درآمد میں 14.36 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔پاکستان بیورو برائے شماریات پاکستان کی طرف سے جاری اعداد وشمار کے مطابق جولائی 2019ء-04 سے فروری 2020ء-04 میں تیل کا درآمدی بل 8 ارب 23 کروڑ ڈالر رہا جو کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 9 ارب 61 کروڑ ڈالر تھا۔

مالی سال 2018-19ء-04 کے پہلے 8 ماہ کے مقابلہ میں جاری مالی سال 2019-20ء-04 کے پہلے 8 ماہ کے دوران تیل کادرآمدی بل ایک راب 38 کروڑ ڈالر تک کم ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں