شیریں مزاری

تحریک انصاف کو دھچکا، شیریں مزاری کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد(عکس آن لائن) تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، پارٹی کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا،اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے فوجی تنصیاب پر حملوں کی مذمت کی اور کہا کہ 9مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت کرتی ہوں، میری گرفتاری کے دنوں میں میری بچی ایمان پر جو کچھ گزرا اس کے بعد میں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں