وزیر اعظم محمد شہبازشریف

بہاولپور ،وزیراعظم کا کاعباسیہ اسکول مفت آٹا سینٹر کا اچانک دورہ ،مفت آٹے کی تقسیم کے انتظامات کا جائزہ لیا

بہاولپور (عکس آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے بہاولپور میں عباسیہ اسکول مفت آٹا سینٹر کا اچانک دورہ کر کے مفت آٹے کی تقسیم کے انتظامات کا جائزہ لیا ۔ اتوار کو وزیراعظم محمد شہبازشریف نے بہاولپور میں عباسیہ اسکول مفت آٹا سینٹر کا اچانک دورہ کر کے مفت آٹے کی تقسیم کے انتظامات کا جائزہ لیا ۔

وزیراعظم نے شہریوں کے ساتھ براہ راست گفتگو کی گئی ۔وزیراعظم نے مفت آٹے کی فراہمی سے متعلق شہریوں کی شکایات سنیں ۔ یاد رہے کہ وزیراعظم لاہور، قصور، سرگودھا میں مفت آٹے کی فراہمی کے مراکز کا دورہ کرچکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں