کرینہ کپورخان

بھارت میں شادی روح کو بیچنے کے مترادف ہے: کرینہ کپورخان

ممبئی (عکس آن لائن) بالی ووڈ کی موسٹ اسٹائلش اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ بھارت میں شادی روح کو بیچنے کے مترادف ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں بالی ووڈ کی موسٹ اسٹائلش اداکارہ کرینہ کپور خان جو کہ شادی کے بعد بھی فلم انڈسٹری سے وابستہ ہیں انہوں نے کہا ہے کہ شادی کے بعد بہت سی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اسی لئے بھارت میں شادی روح کو بیچنے کے مترادف ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں