بھارت میچ جیت گیا

بھارت میچ جیت گیا ،اگلے میچ کیلئے ہم بنگلورو جائیں گے جہاں ٹیم کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا، پی سی بی

لاہور (عکس آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کرکٹ ورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد پی سی بی نے کہا ہے کہ اگلے میچ کیلئے ہم بنگلورو جائیں گے جہاں ٹیم کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ مشکل دن تھا، بھارت میچ جیت گیا۔پی سی بی نے کہا کہ اگلے میچ کیلئے ہم بنگلورو جائیں گے جہاں ٹیم کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں