بھارت میچ جیت گیا

بھارت میچ جیت گیا ،اگلے میچ کیلئے ہم بنگلورو جائیں گے جہاں ٹیم کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا، پی سی بی

لاہور (عکس آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کرکٹ ورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد پی سی بی نے کہا ہے کہ اگلے میچ کیلئے ہم بنگلورو جائیں گے جہاں ٹیم کا مقابلہ مزید پڑھیں

عامر

بابر وکٹ پر رہیں گے تو 300 سے زیادہ رنز ہوں گے، عامر

لاہور (عسکں آن لائن)پاکستانی آل رانڈر عماد وسیم نے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ جس جارحانہ انداز سے چیمپئنز ٹرافی میں کھیلے تھے انہیں اسی انداز میں کھیلنا چاہیے۔ایک انٹرویومیں فاسٹ بولر محمد مزید پڑھیں

احمد شہزاد

احمد شہزاد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے پرعزم

لاہور ( عکس آن لائن) پاکستان کے اوپنر بیٹر احمد شہزاد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے لیے پرعزم ہیں۔31سالہ احمد شہزاد نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بھرپور ٹریننگ کی، وہ گھنٹوں انفرادی طور پر ٹریننگ کرتے ہیں۔احمد شہزاد فزیکل ٹریننگ مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی انٹرنیشنل کرکٹ کو محفوظ بنانے کے لیے متحرک

دبئی (عکس آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل انٹرنیشنل کرکٹ کو محفوظ بنانے کے لیے متحرک ہوگیا جس کے لیے بڑھتی ہوئی ٹی ٹونٹی لیگز کا جائزہ لینے کے لیے3رکنی ورکنگ گروپ تشکیل دے دیا گیا ۔ورکنگ گروپ میں جنرل منیجر مزید پڑھیں

محمد عامر

پی سی بی کا محمد عامر کو انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے گرین سگنل

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق قومی کرکٹر محمد عامر کو انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے گرین سگنل دے دیا،تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹرمحمد عامرکو پاکستان کی طرف سے جلد انٹرنیشنل کرکٹ کھیلانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی مزید پڑھیں

سہیل تنویر

سہیل تنویر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

کراچی(عکس آن لائن) آل راؤنڈر سہیل تنویر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔آل راؤنڈر سہیل تنویر نے انٹرنیشنل کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا البتہ وہ ڈومیسٹک اور فرنچائز کرکٹ میں دستیابی جاری رکھیں گے۔ مزید پڑھیں

نسیم شاہ

میری شادی کا سوال ابو سے کریں،جب بولیں گے دلہن تیار ہے تو شادی کرلوں گا’نسیم شاہ

کراچی(عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اپنی شادی سے متعلق کہا ہے کہ یہ سوال ابو سے کریں وہ جب بولیں گے دلہن تیار ہے تو شادی کرلوں گا۔تفصیلات کے مطابق ملک میں قومی مزید پڑھیں

ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ

ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ،2022ء میں پاکستان کی کامیابی کاتناسب88.88فیصد رہا

لاہور ( عکس آن لائن)ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سال2022کے دوران پاکستان نے3ٹیموں کے خلاف9ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے،8میچ جیتے اورایک میچ ہارا پاکستان کی کامیابی کاتناسب88.88فیصدہے۔پاکستان نے آسٹریلیاکے خلاف3ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے، 2میچ جیتے اورایک میچ ہارا آسٹریلیاکے مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل جاوید

آسٹریلیا کے دورے سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ہورہی ہے، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے دورے سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ہورہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

ویرات کوہلی سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ ہونے والے بھارتی کپتان بن گئے

احمد آباد(عکس آن لائن) ویرات کوہلی سب سے زیادہ صفر کی خفت سے دوچار ہونے والے بھارتی کپتان بن گئے۔انگلینڈ سے پہلے ٹی 20 میں بھی کوہلی کو کھاتہ کھولنے کا موقع نہیں ملا،یہ انٹرنیشنل کرکٹ میں 14 واں موقع مزید پڑھیں