برائلر گوشت کی قیمت

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں بڑی کمی

لاہور( عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 30روپے کی کمی سے549روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 20روپے کمی سے 366روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی 20روپے کمی سے224روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں