ایل پی جی

ایل پی جی 22روپے فی کلو مہنگی،اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن )ایل پی جی 22روپے فی کلو مہنگی ہوگئی ،گھریلو سلنڈ256روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت میں 983روپے اضافہ،اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 30کردی گئی ہے جس کے بعد قیمت 90 روپے سے بڑھ کر 112روپے فی کلو ہو گئی جس کے تحت گھریلو سلنڈر1067روپے کی جگہ1323روپے اور کمرشل سلنڈر4107روپے کی جگہ 5090روپے میں فروخت ہو گا۔اوگرا نے قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں