شاہد خاقان عباسی

ایل این جی ریفرنس میں کچھ بھی نہیں، نیب اپنا کیس واپس لے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ ایل این جی ریفرنس میں کچھ بھی نہیں، نیب اپنا کیس واپس لے چیئرمین نیب بتائیں پہلے ہوائیں کہاں سے آرہی تھیں۔

پیر کو احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا چیئرمین نیب کی جانب سے ہوا وں کو رخ بدلنے کے حوالے سے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہچیئرمین نیب بتائیں پہلے ہوائیں کہاں سے آرہی تھیں،آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ آرمی چیف کی ایکسٹینشن کو کھیل تماشا بنانے کے بجائے اس حوالے سے متفقہ قانون سازی ہونی چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں