لاہور( عکس آن لائن ) نامور اداکارہ ثنانے کہا ہے کہ بڑھتا ہوا وزن مردوں اورخواتین دونوںکیلئے ذہنی اذیت کا باعث ہوتا ہے لیکن خواتین کو مردوں کی نسبت زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ ایک انٹر ویو مین ثنا نے کہا کہ اگر آپ کا وزن بڑھ جائے تو اسے کم کرنا بہت صبر آزما مرحلہ ہوتا ہے ، بڑھے ہوئے وزن کو کم کرنے کے لئے مسلسل محنت کرنا پڑتی ہے اور یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ انہوںنے کہا کہ شوبز انڈسٹری میں فٹنس ٹرینڈ کو میں نے ہی متعارف کرایا ،میں اپنے چینل پر خواتین کو موٹاپا کم کرنے کیلئے ڈائٹ کے ساتھ مختلف ایکسر سائز زکی ٹپس دے رہی ہوں اورمجھے یقین ہے کہ میری ٹپس کے بعد زیادہ وزن رکھنے والی خواتین اپنا وزن کم کر لیں گی ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا’ اعظم نذیر تارڑ
- عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی
- وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
- حکومت نے سولر پینل کے استعمال پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کردی
- حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصر شاہ