اوگرا

اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمت کا تعین کر دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق سوئی کمپنیوں کے لیے ری گیسفائیڈ لیکوئڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کی قیمتوں کا تعین کیا ہے جس کا اطلاق یکم مارچ 2024 سے ہوگا۔

ترجمان اوگراعمران غزنوی کے مطابق آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ سپلائی کی لاگت میں اضافے کی وجہ سے ہوا ہے، آر ایل این جی قیمتوں کا نوٹیفکیشن اوگرا ویب سائٹ   پر موجود ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں