مولانا فضل الرحمن

ان انتخابات پر دھاندلی کا ٹھپہ نہ لگا تو ملک کے لیے بہت بہتر ہوگا، مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (عکس آن لائن)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ان انتخابات پر دھاندلی کا ٹھپہ نہ لگا تو ملک کے لیے بہت بہتر ہوگا۔ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ پی ٹی آئی کی عادت ہے جو فیصلہ ان کے خلاف ہو تو وہ عدالتوں میں جاتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں