نمائندہ خصو صی

مولانا فضل الرحمن نے جو باتیں کی ہیں ان پر تحقیقات ہونی چاہئیں، علی محمد خان

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے جو باتیں کی ہیں ان پر تحقیقات ہونی چاہئیں۔ ایک انٹرویو میں علی محمد خان نے کہا کہ مولانا فضل مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

ان انتخابات پر دھاندلی کا ٹھپہ نہ لگا تو ملک کے لیے بہت بہتر ہوگا، مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (عکس آن لائن)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ان انتخابات پر دھاندلی کا ٹھپہ نہ لگا تو ملک کے لیے بہت بہتر ہوگا۔ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد گفتگو کرتے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

بانی پی ٹی آئی جیل میں ہیں, میں اس کا مقابلہ کروں مزہ نہیں آتا، مولانا فضل الرحمٰن

ٹانک (عکس آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی جیل میں ہیں، میں اس کا مقابلہ کروں مزہ نہیں آتا۔ مولانا فضل الرحمٰن نے ٹانک میں دیے گئے اپنے ایک مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

امن ہے نہ روزگار پھر آپ ووٹ کی امید کیسے کر سکتے ہیں؟ مولانا فضل الرحمن

لاڑکانہ (عکس آن لائن)جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں امن و امان ہے نہ روزگار، معیشت کا اچھا حال نہیں، پھر آپ ووٹ کی امید کیسے کر سکتے ہیں، سیاستداں خود مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن کی افغان وزیر داخلہ خلیفہ سراج الدین حقانی سے ملاقات

اسلام آباد(عکس آن لائن)افغان وزیر داخلہ خلیفہ سراج الدین حقانی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ داخلی معاملات پر بہترین تعلقات چاہتے ہیں،پاکستان اور افغانستان کی سرحدی امور پر مذاکرات اور باہمی اشتراک سے آگے بڑھنا چاہتے ہیں، افغان مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

مولانا فضل الرحمان کادورہ افغانستان پاکستان کے لیے انتہائی اہم ہے،میاں زاہد حسین

کراچی (عکس آن لائن)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا پڑوسی ملک افغانستان مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

دورہ افغانستان میں ٹی ٹی پی کا معاملہ مذاکرات کا حصہ ہوگا،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد( عکس آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ دورہ افغانستان میں ٹی ٹی پی کا معاملہ مذاکرات کا حصہ ہوگا،تعلقات میں بہتری کا انحصار دونوں ممالک پر ہے تاہم میں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

صالح العاروری کی شہادت سے فلسطینیوں کی جدوجہد آزادی کو تقویت ملے گی، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(عکس آن لائن )جمعیت علمائے اسلامی (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حماس کے نائب الشیخ صالح العاروی کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس رہنما صالح العاروری کی اسرائیلی ڈرون مزید پڑھیں

حافظ حمد اللّٰہ

ادارے، حکومت، الیکشن کمیشن مولانا فضل الرحمن کے تحفظات کو سنجیدگی سے لیں، حافظ حمد اللّٰہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ ریاستی ادارے، نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن مولانا فضل الرحمن کے تحفظات کو سنجیدگی سے لیں۔ ایک انٹرویومیں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا مزید پڑھیں