خواجہ سعد رفیق

انتخابات وقت پر ہونگے، کسی کو این آر او نہیں ملے گا’ خواجہ سعد رفیق

لاہور(عکس آن لائن)وفاقی وزیر و مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ گورنر ہائوس کے باہر چند سو افراد کا ناکام اجتماع کرنے والوںتم جتنی چاہے غلیظ زبان بول لو،

این آر او نہیں ملے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سعد رفیق نے لکھا کہ انتخابات وقت پر ہوں گے، جرائم کا حساب کتاب ہوگا، چالاکیاں، شعبدہ بازیاں، بدزبانیاں کام نہیں آئیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں