پرویز خٹک

امیدہے وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات میں اہم تعیناتی پر اچھا فیصلہ ہوگا، پرویز خٹک

مانسہرہ(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ امیدہے وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات میں اہم تعیناتی پر اچھا فیصلہ ہوگا۔ اپنے بیان میں پرویز خٹک نے کہاکہ امید ہے کہ وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات میں اہم تعیناتی پر اچھا فیصلہ ہوگا۔پرویز خٹک نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں۔پرویز خٹک نے کہاکہ جو بھی آرمی چیف آئے وہ ملک کے لیے بہتر ہو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں