مراد سعید

امریکا نے اپنے غلاموں کو ملک پر مسلط کردیا ہے، مراد سعید

سوات (نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ امریکا نے اپنے غلاموں کو ملک پر مسلط کردیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں مراد سعید نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے طوفان نے لوگوں کا جینا حرام کردیا،

امریکا نے اپنے غلاموں کو ملک پر مسلط کردیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ہمارے کارکنوں پر بد ترین تشدد کیا جا رہا ہے، فوری انتخابات نہ کرائے گئے تو اسمبلیاں توڑ دی جائیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں