فیصل جاوید

اللہ پر ایمان مشکلات سے نکلے گا پاکستان،فیصل جاوید

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اپنی اگلی حکومت کو منتخب کرنے کو تیار ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں فیصل جاوید نے کہا کہ ملک کے تمام تر مسائل کا حل آزادانہ اور منصفانہ انتخابات ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نے کہا کہ پاکستانی قوم اپنی اگلی حکومت کو منتخب کرنے کو تیار ہے۔

فیصل جاوید نے مزید کہا کہ آئی پی ایس او ایس سروے نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانیوں کی دو تہائی اکثریت جلد از جلد انتخابات کرانے کے حق میں ہے۔ اللہ پر ایمان مشکلات سے نکلے گا پاکستان۔

اپنا تبصرہ بھیجیں