سینیٹر اعظم خان سواتی

اعظم سواتی پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل مقرر،نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت میں اہم تقرری، سینیٹر اعظم خان سواتی کو پاکستان تحریک انصاف کا ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا ہے۔مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے مطابق مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کی جانب سے باضابطہ طور پر نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں