امریکا

اسرائیل کو جنگ بندی پرمجبور نہیں کر سکتے،امریکا

واشگنٹن(عکس آن لائن)امریکی حکام نے کہا ہے کہ اگر حماس کے قیدیوں کی رہائی کا معاہدہ ہوتا ہے تو اسرائیل جنگ بندی کو بڑھانے کے لیے تیار ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایاکہ امریکااسرائیل کو جنگ بندی پر مجبور کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ امریکی دبائو نے اسرائیل کو غزہ میں لڑائی کی حکمت عملی کے تبدیل کرنے پر راضی کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں