وزیر خارجہ

ارشد شریف قتل کے معاملے پر وزارت خارجہ کینیا کے حکام سے رابطے میں ہیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے صحافی ارشد شریف کے قتل پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ارشد شریف کا قتل صحافی برادری کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے،بلاول بھٹو نے اپنے تعزیتی بیان میں کہاکہ ارشد شریف کے قتل کا واقعہ صدمے کا باعث ہے،

ارشد شریف کا قتل صحافی برادری کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے ، انہوں نے وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا ارشد شریف کے ورثا، صحافی برادری سے اظہار تعزیت کی اور کہا کہ ارشد شریف قتل کے معاملے پر وزارت خارجہ کینیا کے حکام سے رابطے میں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں