ادویات کی بلیک مارکیٹنگ

ادویات کی بلیک مارکیٹنگ میں ملوث عناصرکیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی،ظفرمرزا

اسلام آباد (عکس آن لائن ) حکومت نے خبردارکیاہے کہ کوروناوائرس کے مریضوں کے زیراستعمال جان بچانے والی ادویات کی زائدقیمت وصولی یا اس کی بلیک مارکیٹنگ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

صحت کے معاون خصوصی ڈاکٹرظفرمرزانے ایک بیان میں کہاکہ ادویات کے انضباطی ادارے کو کوروناوائرس کے مریضوں کے علاج معالجے کے لئے استعمال کی جانے والی ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔انہوں نے کہاکہ کوروناوائرس کے مریضوں کے لئے استعمال کئے جانے والے ٹیکے Tocilizumab/Actem ہر میڈیکل سٹور پر دستیاب ہونےضروری ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں