مراد راس

سرکاری ،نجی سکولز ،اکیدمیز ، ٹیوشن سنٹر اور مدارس آج سے بند ہونگے’ وزیرتعلیم

لاہور( عکس آن لائن ) صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ تمام سرکاری ،نجی سکولز ،اکیدمیز ، ٹیوشن سنٹر اور مدارس آج ( جمعرات) سے بند ہوں گے ، بندش کے دوران تعلیمی ادارے کھولنے مزید پڑھیں

عارفوالا

عارفوالا:حکومت سہولت بازاروں میں عوام کیلئے سستے داموں اشیاءدستیاب کررہی ہے

عارفوالا (نمائندہ عکس آن لائن) حکومت مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لارہی ہے، حکومت سہولت بازاروں میں عوام کیلئے سستے داموں اشیاءدستیاب کررہی ہے عوام سہولت بازاروں میں انتظامات پر مطمئن نظرآرہے ہیں سہولت بازاروں مزید پڑھیں

پروین سرور

بیگم گورنر پنجاب پروین سرور نے دورہ پیرمحل کے موقع پر سول ہسپتال میں پودا لگایا

پیرمحل(نمائندہ عکس آن لائن) بیگم گورنر پنجاب پروین سرور نے دورہ پیرمحل کے موقع پر سول ہسپتال میں پودا لگایا. جبکہ اس موقع پر ضلعی صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن چوہدری صابر علی جٹ اور سٹی صدرتحریک انصاف چوہدری محمد احسان مزید پڑھیں

ادویات کی بلیک مارکیٹنگ

ادویات کی بلیک مارکیٹنگ میں ملوث عناصرکیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی،ظفرمرزا

اسلام آباد (عکس آن لائن ) حکومت نے خبردارکیاہے کہ کوروناوائرس کے مریضوں کے زیراستعمال جان بچانے والی ادویات کی زائدقیمت وصولی یا اس کی بلیک مارکیٹنگ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ صحت کے معاون مزید پڑھیں

پیٹرول بحران

پیٹرول بحران،تحقیقاتی کمیٹی نے 3 نجی کمپنیوں کو ذمہ دار قرار دے دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزارت پیٹرولیم کی بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ میں پیٹرول بحران کا ذمے دار نجی تیل کمپنیوں کو قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ تینوں تیل کمپنیاں ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹنگ مزید پڑھیں

اسد عمر

صورتحال برقرار رہی تو جولائی تک کورونا کیسز کی تعداد 10 لاکھ تک پہنچ جائے گی، اسد عمر

اسلام آباد،(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال برقرار رہی تو جولائی کے آخر تک تعداد 10 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے، وزیراعظم نے ہمیشہ کہا حفاظتی اقدامات سے کورونا پر مزید پڑھیں

ماسک پہننا لازمی قرار

پنجاب میں سرکاری دفاتر سمیت دیگر مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار

لاہور (عکس آن لائن) پنجاب میں سرکاری دفاتر سمیت دیگر مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا ،خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک مزید پڑھیں

ثانیہ نشتر

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت اب تک 66 لاکھ خاندانوں میں امداد تقسیم کی جا چکی ہے، ثانیہ نشتر

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام ایک بڑا پروگرام ہے جس کے تحت اب تک 66 لاکھ خاندانوں میں امداد مزید پڑھیں