شائستہ لودھی

اداکارہ شائستہ لودھی نے کہا کہ انہیں لوگوں کے مسائل حل کرنا اچھا لگتا

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ اور میزبان شائستہ لودھی نے کہا کہ انہیں لوگوں

کے مسائل حل کرنا اچھا لگتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں اچھا لگتا ہے.

جب وہ اپنے شعبے سے وابستہ لوگوں کی مدد کرتی ہیں.

اور ان کے مسائل حل کرتی ہیں۔ اداکارہ نے مزید کہاکہ یہ ان کی خوش قسمتی ہیں ،

کہ لوگ انہیں پسند کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں