اداکارہ زارا اکبر

اداکارہ زارا اکبر عید الفطر کی طرح عید الاضحی بھی بیرون ملک منائیں گی

لاہور( عکس آن لائن) ناموراداکارہ زارا اکبر عید الفطر کی طرح عید الاضحی بھی بیرون ملک منائیں گی ۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ زارا اکبر گزشتہ دو سالوں سے انگلینڈ میں مقیم ہیں اور انہوں نے تین عیدیں

انگلینڈ میں ہی منائیں ۔بتایا گیا ہے کہ امسال عید الاضحی پر بھی وہ پاکستان نہیں آئیں گی.

اور یہ ان کی چوتھی عید ہو گی جو وہ بیرون ملک گزاریں گی ۔

زارا اکبر انگلینڈ میں مختلف پراجیکٹ کر رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں