اسلام آباد ہائیکورٹ

توہینِ عدالت کیس: عدالت نے ڈی سی اسلام آباد کو جاری دوسرا شوکاز واپس لے لیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہینِ عدالت کیس میں ڈی سی اسلام آباد کو عدالت سے غیر حاضری پر جاری دوسرا شوکاز نوٹس واپس لے لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ڈی سی اسلام مزید پڑھیں

صدر مملکت

غیرملکی عوامی دستاویزات کے لیے قانونی تصدیق کی پابندی ختم، اپاسٹل آرڈیننس جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اَپاسٹِل آرڈیننس 2024ء جاری کردیا جس کا مقصد غیرملکی عوامی دستاویزات کے لیے قانونی تصدیق کی پابندی ختم کرنا ہے۔ آرڈیننس پاکستان میں شہریوں اور بیرون ملک مقیم افراد کی مزید پڑھیں

مونس الہٰی

مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی مزید پڑھیں

ترسیلات زر

اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں ماہانہ بنیادوں پر 5.4 فیصد اضافہ

لاہور(عکس آن لائن)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجے گئے ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دسمبر 2023ء میں بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب 2 ارب ڈالر سے زائد کی رقم وطن بھیجی گئی۔ترسیلاتِ مزید پڑھیں

ڈالر کی قلت

ملک میں ڈالر کی قلت، لیکن بیرون ملک مقیم 164 ریٹائرڈ افسران کو ڈالرز میں پنشن بھیجے جانے کا انکشاف

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان کے پاس اس وقت 12 ارب 53 کروڑ ڈالرز کا زرمبادلہ موجود ہے، اس میں سے اسٹیٹ بینک کے پاس 7 ارب 39 کروڑ ڈالرز اور کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 13 کروڑ ڈالراز موجود ہیں، مزید پڑھیں

حمیرا ارشد

ہمارے ہاں بڑا فنکار ہونے کی سند کیلئے معیار کا پیمانہ بہت عجیب ہے،حمیرا ارشد

لاہور(عکس آن لائن)نامور گلوکارہ حمیرا ارشد نے کہا ہے کہ یہاںہر شعبے میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور جب بھی پاکستانی قوم کو موقع ملتا ہے انہوں نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

غیر قانونی

بیرون ملک ویزوں کیلئے درخواستیں دینے والے تارکین وطن کو بڑا ریلیف ، گرفتار نہیں کیا جائیگا

پشاور(عکس آن لائن) پاکستان سے بیرون ملک ویزے کے لئے درخواست دینے والے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو بڑا ریلیف مل گیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے کہا ہے کہ بعض غیر قانونی غیرملکیوں کو گرفتاری سے مستثنی قرار مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم کا وزرا اور سرکاری افسران کے غیر ضروری دوروں پر اظہار برہمی

اسلام آ باد (عکس آن لائن) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نگران وفاقی وزرا اور اعلی سرکاری افسران کے بیرون ملک دوروں پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے وزرا کو غیرضروری مزید پڑھیں

چین

چین کا بیرون ملک سرمایہ کاری کا پیمانہ دنیا کے سر فہرست ممالک میں برقرار

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کی وزارت تجارت ، قومی ادارہ شماریات اور اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج نے مشترکہ طور پر 2022 میں چین کی بیرونی براہ راست سرمایہ کاری کا شماریاتی اعلامیہ جاری کیا۔جمعرات کے روز چینی میڈ مزید پڑھیں

انوارالحق کاکڑ

ہم اپنے وسائل بروئے کار لا کر ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتے ہیں،نگران وزیر اعظم

اسلام آباد ( عکس آن لائن)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہم اپنے وسائل بروئے کار لا کر ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتے ہیں، انفارمیشن ٹیکنالوجی، زراعت ، دفاعی پیداوار اور کان کنی و معدنیات سمیت مزید پڑھیں